اہم خبریں

آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز) آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز ،درآمدی لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا،100 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان،اہداف حاصل کرنے کیلئے 200 ارب کے نئے ٹیکس لگائے جائیں گے،بجٹ میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے زیادہ ٹیکس وصولی کا امکان ،پراپرٹی کی خرید و فروخت کو دستاویزی بنانے کیلئے مزید شرائط تیار،،،جائیداد کو انکم ٹیکس گوشوارے میں ظاہر کرنا لازمی قرار دینے،،،بے نامی پراپرٹی کی شناخت پر بھاری جرمانہ کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں