بغداد( اے بی این نیوز )عراق کا دورہ کرکے بہت خوشی ہوئی،،،عراق او ر پاکستان نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی عراقی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کہا پاکستان سے زائرین کی بڑی تعداد ہر سال عراق آتی ہے،امید ہے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا، وزیر خارجہ نئے پاکستانی سفارت خانے کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ زیارات پر بھی جائینگے















