اہم خبریں

کمبڑ کے قریب مدرسہ کے 4 طلبا تالاب میں نہاتے ہوے ڈوب کر جاں بحق

لوئر دیر ( اے بی این نیوز   ) کمبڑ کے قریب مدرسہ کے 4 طلبا تالاب میں نہاتے ہوے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے،جاں بحق طلبا کی عمریں دس سے بارہ سال تک ہیں،لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں، علاقے میں انتہائی رقت آمیز مناظر، بچوں کے والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی،ضروری کارروائی کے بعد نعشیں لواحقین کے سپرد کر دی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں