ملتان ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے راہنما واصف مظہر راں نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہمارے ملک میں امن وامان کی ضامن ہے اور فوج کے جوان ہماری حفاظت کے لئے ہیں،نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں،نو مئی کے سانحہ میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا ملنا چاہیئے،















