اہم خبریں

آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ سات سو ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ سات سو ارب روپے مختص کرنے کی تجویز،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب تک کیا جا سکتا ہے،اراکین پارلیمنٹ کی سکیموں کیلئے 89 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز،،،فنڈز مختص کرنے کا ابتدائی فیصلہ آج وزیر منصوبہ بندی کی زیرصدارت اجلاس میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں