اہم خبریں

پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے پیغام ہے وہ تگڑے رہیں گھبرانا نہیں،پرویز الہٰی

لاہور ( اے بی این نیوز      )میں بیگناہ اور پاک فوج کا حامی ہوں،پرویز الہٰی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کہا پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے پیغام ہے وہ تگڑے رہیں گھبرانا نہیں،حکومت نے ظلم اور فسطائیت کی انتہا کی ہوئی ہے،طاقتور لوگوں کو سوچنا چاہیے ملک کس طرف جا رہاہے، کل بھی پی ٹی آئی کے ساتھ تھے آج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں

متعلقہ خبریں