اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں،وزیرِ اعظم سے ارکانِ قومی اسمبلی علی موسی گیلانی، ریاض الحق اور خالد جاوید وڑائچ نے ملاقات کی،
ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔















