اسلام آباد (اےبی این نیوز ) اسد قیصر اور پرویز خٹک کو بھی گرفتار کر لیا گیا،پی ٹی آئی کے ان دونوں راہنماوں کو اسلام آباد سےحراست میں لے لیا گیا، حراست میں لینے کے بعد ان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا