اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیاء کے پریزیڈنٹ، یوشیکی کونیشی اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی کی ملاقات، وزیرِ اعظم نے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان جاپان کو اپنی ترقی اور خوشحالی کے ایک اہم شرکت دار کی نگاہ سے دیکھتا ہےپاکستان میں جاپانی کمپنیوں کیلئے سرمایہ کاری کیلئے وسیع مواقع موجود ہیںپاکستان میں ٹویوٹا کی مقامی سطح پر پائی برڈ گاڑی کی پیداوار خوش آئند ہےپاکستان میں ہائی برڈ گاڑیوں کی پیداوار سے ایندھن کے درآمدی بل میں کمی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی.















