اہم خبریں

شاہ محمود قریشی کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پارٹی کارکنان کے نام پیغام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وائس چیئرمین تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں انکی صاحبزادی گوہر بانو قریشی اور وکیل بیرسٹر تیمور ملک کی ملاقات ،اس موقع پر مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا،وکیل بیرسٹرتیمور ملک کی مخدوم شاہ محمود قریشی سے قانونی امور پر اہم مشاورت کی ، وکیل بیرسٹرتیمور ملک نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی کی غیرقانونی نظر بندی کے حوالے سے کل لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ میں اہم سماعت ہوگی۔

متعلقہ خبریں