اہم خبریں

ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے 3ناموں پر غور

کراچی (  اے بی این نیوز  )ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے 3ناموں پر غور،سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے بعد ایم کیو ایم سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی ہے،سندھ سرکار بھی اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی خواہش مند،اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ 9 مئی کے بعد سے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔

متعلقہ خبریں