اہم خبریں

گھروں پر چھاپے مارنے والے بہار کاانتظار کریں،شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گھروں پر چھاپے مارنے والے بہار کاانتظار کریں،ایک دن قانون کے شکنجےمیں آ کر رہیں گے،شیخ رشید کاٹویٹ کہا خیبر پختونخوا میں پولیس ڈرتی ہے،پنجاب اور اسلام آباد میں خواتین کی بے حرمتی کی جاتی ہے،یہ سلسلہ آخر کب تک چلے گا،،،حکومت کھوٹہ سکہ ثابت ہوئی،آئی ایف ایم اور دوست ممالک بھی سمجھا رہے ہیں عقل کے ناخن لیں لیکن حکمرانی کی لالچ ذلت اور رسوائی کی آخری حد تک پہنچ چکی ہے۔

متعلقہ خبریں