اہم خبریں

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ایف بی آر کو ٹیکس محصولات میں بڑے شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ایف بی آر کو ٹیکس محصولات میں بڑے شارٹ فال کا سامنا ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدف سے 433 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا، گیارہ ماہ کے ٹیکس ہدف 6640 ارب روپے کے مقابلے میں 6200 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا،ذرائع کے مطابق،، ایف بی آر کو جون میں ہدف حاصل کرنے کیلئے 1440 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں