اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نومئی کے واقعات میں ملوث کسی شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا،شرپسندی کیلئے بیرونی سازش کے ثبوت موجود ہیں،جاوید لطیف کی پریس کانفرنس کہا ریاستی اداروں کو پی ٹی آئی کی بااثرخواتین کے بیرونی رابطوں کا علم ہے،عمران خان کی گرفتاری پر شرپسندی کے واقعات کی پہلے سے منصوبہ بندی کی گئی، وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ، 9 مئی کے واقعات سو چی سمجھی سازش تھی ،جھوٹی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئیں،،پی ٹی آئی کے لوگ دو دو گھنٹے جھوٹی پریس کانفرنسسز کرتے تھے















