اہم خبریں

عمران خان کے انٹرویوز دوغلے اور جھوٹے کردار کی شخصیت کا آئینہ اور اصل چہرہ ہیں،مریم اورنگزیبن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان کے انٹرویوز دوغلے اور جھوٹے کردار کی شخصیت کا آئینہ اور اصل چہرہ ہیں،یہ ان سب کیلئے سبق ہے جو گمراہی اور فریب کا شکار ہوئے،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیبنے کہا کہ امریکہ اور محسن نقوی پر الزامات کے بعد اب نو مئی کے واقعات کا ملبہ عمران خان نے اپنے پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں پر ڈال دیا، یہ وہ شخص ہے جس نے آئین، قانون، صداقت اور امانت کی ہر لکیر پارکی،یہ ہے وہ محسن کشی جس پر سب لوگ اسے چھوڑ چھوڑ کر جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں