اہم خبریں

اوجی ڈی سی ایل،منگل کو 18 پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )اوجی ڈی سی ایل کے 18ملازمین کو 18 مہینے سے پنشن نہ ملنے کامعاملہ،حکام نے کہا کہ پیر منگل کو ان کی فائلز کلیئر ہو جائیں گی،کوشش کریں گے 15 جون تک سب کلیئر کردیں،
قادر خان مندوخیل نے کہا کہ کس کے پاس فائل ہے میں کل ان کو بلاتا ہوں، کل ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کو بلالیتے ہیں، ادائیگی کرنے میں کوئی رکاوٹ ہے تو بتادیں، کمیٹی نے منگل کو 18 پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں