اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک اور قوم کا پیسہ لو ٹنے والو ں کے سا تھ کو ئی رعائیت نہیں بر تی جا ئے گی ، وزیر اعظم کے معا ون خصو صی عرفا ن قا در کی پر یس کا نفر نس ، انہوں نے کہا کہ القا در ٹر سٹ میں کی گئی کر پشن کی مثا ل تا ریخ میں نہیں ملتی ،،190 ملین پا ونڈ 70 ارب روپے بنتے ہیں ، بر طا نیہ نے یہ رقم حکو مت پا کستان کو دی، کسی ٹر سٹ کو نہیں ، یہا ں اسکی غلط تشہیر کی گئی ، وفا قی کا بینہ نے مبہم فیصلہ لکھ کر یہ رقم چند لو گو ں میں تقسیم کر دی ،، سا بق حکو مت نے غلط بیا نی کی بے گنا ہ لو گو ں کو کیس میں نہیں پھنسا نا چا ہتے ، ہم ظلم اور جبر سے احتساب کا نظا م نا فذ نہیں کر نا چا ہتے ۔















