راولپنڈی( اے بی این نیوز )شیخ رشید کے گھر پر چھاپے کے دوران ملازم پر تشدد کے خلاف درخواست دینے کا فیصلہ، درخواست شیخ رشید احمد کی جانب سے آئی جی اسلام آباد کو دی جائے گیدرخواست میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، ایس پی، ڈی ایس پی کے علاوہ ایس ایچ او کوہسار کو نامزد کر دیا گیا درخواستکے متنپ کے مطابق پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں نے چھاپے کے دوران میرے ملازم محسن اور اشفاق پر تشدد کیا گیا، تشدد سے محسن کا بازو فریکچر ہوگیا،اشفاق کے سر اور جسم کے دیگر حصوں پر زخم آئےدو گاڑیاں بھی چھین کر لے گئے۔















