اہم خبریں

پی ٹی آئی خواتین کارکنوں کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف کیس،لاہور ہائیکورٹ نے ہوم سیکرٹری پنجاب اور آئی جی سے جواب طلب کرلیا

لاہور (  اے بی این نیوز  )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی خواتین کارکنوں کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف کیس میں ہوم سیکرٹری پنجاب،، اور آئی جی پنجاب سے جواب طلب کرلیا،،، عدالت نے سرکاری وکیل کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا مسترد کردی،،، بتایاجائے کتنی خواتین نظربند ہیں،، کتنی جیلوں میں اور ریمانڈ پر ہیں؟ عدالت کا ستفسار،، پولیس کا توسارا نظام کمپیوٹرائزڈ ہے عدالت کو مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں

متعلقہ خبریں