اہم خبریں

جھوٹی گواہی دینے سے موت کو ترجیح دونگا، شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )دھرتی پرظلم ہورہا ہے آپ اس کا نوٹس لیں میںکبھی کسی غلط کام میں ملوث نہیں تھا، شیخ رشید کی چیف جسٹس سے اپیل انہوں نے کہا کہ جھوٹی گواہی دینے سے موت کو ترجیح دونگا، اللہ کے بعد آپ آخری اس قوم کی امید ہیں ،لوگ آسمان کے بعد سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں

متعلقہ خبریں