اہم خبریں

فرنچ اوپن، بڑا اپ سیٹ،ٹینس سٹارڈینیل میدوادیو ایونٹ سے باہر ہوگئے

دبئی(نیوز ڈیسک) فرنچ اوپن کےپہلے راؤنڈ میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا،روسی ٹینس سٹار ، عالمی نمبردو،،ڈینیل میدوادیو شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے تفصیلات کے مطابق ایک سو بہتر ویں نمبر پر موجود برازیلین کھلاڑی تھیاگو نےچار گھنٹے کے سخت مقابلے کے بعد عالمی نمبر2 سے یہ میچ جیتا، تھیاگو نے کیریئر میں پہلی مرتبہ کسی بھی ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کی ہے ۔

متعلقہ خبریں