اسلام آباد( اے بی این نیوز )تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں رواں ماہ کی سب سے بڑی ڈکیتی،موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہری سے 10 لاکھ چھین کر فرارہو گئے، یہ راول ڈیم پل پارک ویو روڈ پر دن دیہاڑے واردت ہوئی ہے، سیکرٹریٹ پولیس نے ظابطے کی کارروائی شروع کر دی،اس سے پہلے بھی اسی جگہ وارداتیں ہو چکی ہیں۔















