اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فنڈز ضبطگی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کی ضبطگی کا معاملہ کے حوالے سےالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فنڈز ضبطگی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیاالیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فنڈز ضبطگی کیس کی سماعت 6 جون کو ہوگیالیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئےالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز ضبطگی کیس میں سکروٹنی کمیٹی کے ارکان سے جرح کی درخواست خارج کردی تھیالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو تیس مئی تک شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی

متعلقہ خبریں