اسلام آباد (اے بی این نیوز)متنازع ٹویٹ کیس،، اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد میں اعظم سواتی کی عدم حاضری پر فرد جرم کی کارروائی موخر کر دی گئی، پراسیکیوٹر کی اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا، اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوں گے یا نہیں،فیصلہ محفوظ، اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان حکم نامہ جاری کرینگے ،عدالت نے اسپیشل پراسیکیوٹر اور وکیل اعظم سواتی کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔















