اہم خبریں

القادر ٹرسٹ کے حوالے سے میرے پاس کوئی معلومات یا ثبوت نہیں ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز)القادر ٹرسٹ کے حوالے سے میرے پاس کوئی معلومات یا ثبوت نہیں ہیں، نیب حکام کو شیخ رشید کا جواب موصول ہو گیا ،، شیخ رشید نیب حکام کے سامنے پیش نہ ہوئے ،، وکیل نے خط پیش کر دیا ،، شیخ رشیدکہتے ہیں ، 13 دسمبر 2019 کو کابینہ اجلاس میں القادر ٹرسٹ کا معاملہ اٹھایا گیا، القادر ٹرسٹ کا معاملہ اٹھانے سے قبل میں کابینہ سے نکل چکا تھا، شہزاد اکبر کے ساتھ میرے تعلقات کشیدہ ہیں،میری بات چیت تک نہیں تھی، ایک قانون نافذ العمل ہوا ہے جس سے مائنس عمران خان اور پلس نوازشریف فارمولا وجود میں آسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں