اہم خبریں

جی ایچ کیو گیٹ حملہ، عدالت کا 12 ملزمان کی حراست ملٹری حکام کو دینے کا حکم

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )9مئی کو پرتشدد احتجاج،جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کا معاملہ کے حوالے سے واقعہ میں  ملوث 12ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کے لئے طلب کرلیا گیا ،عدالت کاملزمان کی حراست ملٹری حکام کو دینے کا حکم دیدیا گیاملزمان تھانہ آر اے بازار اور سول لائنزمین درج مقدمات میں نامزد ہیںجیل حکام کو ملزمان کو ملٹری کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،ملزمان محمد ادریس،عمر فاروق،راجہ محمد احسان،محمد علی کو ملٹری کمانڈنگ افیسر کے حوالے کرنے کا حکم ملزم علی حسین،لعل شاہ،شہریار ذوالفقار،فرہاد خان کو بھی ملٹری کمانڈنگ افیسر کے حوالے کرنے کا حکمملزمان کےخلاف بالترتیب تھانہ ار اے بازار اور سول لائنز میں مقدمات درج ہیں عدالتی حکمعدالتی حکم کے تحت ملزمان کا جرم افیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعہ3,7,9کے زمرے میں آتا ہے۔

متعلقہ خبریں