اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار اے بی این نیوز کے تندوتیز سوالات پر طیش میں آگئے، اے بی ایننےسوال کیا کہ اسحاق ڈار صاحب کیا آئی ایم ایف سے معائدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے،وزیرخزانہ نے جواب دیا۔کیا پاکستان ڈیفالٹ ہو گیا ہے، ہم نے ہر انٹرنیشنل پیمنٹ کی ہے، جن ان سے پوچھا گیا کہ آپ کو پہلی بار مشکل معاشی حالات ملے اور آپ معیشت سنبھال نہیں پارہے،انہوں نے کہا کہ آپ نے جو فیصلہ دینا ہے دے دیں،میں بعد میں دیکھ لوں گا،اسحاق ڈار کا نئے بجٹ اور آئی ایم ایف کے حوالے سے سوالوں کا جواب دینے سے گریز کیا۔















