اہم خبریں

اسد عمر کی جمعرات تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور میں درج انسدادِ دہشت گردی کے مقدمات میں اسد عمر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہو ئی ،جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی اسد عمر اپنے وکلاء آمنہ علی اور شاہینہ شہاب کے ساتھ عدالت پیش ، وکیل نے استدعا کی کہ یہاں اسلام آباد میں بھی مقدمات میں پیش ہونا ہے، ہفتے تک کی ضمانت دی جائے،عدالت نے اسد عمر کی جمعرات تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی عدالت نے اسد عمر کی 25 ہزار مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کرلی

متعلقہ خبریں