اہم خبریں

سپریم کورٹ، آڈیو لیکس کمیشن کیس مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ، آڈیو لیکس کمیشن کیس مقرر کر دیا گیا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 31 مئی کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت میں آڈیو لیکس کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا تھا بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ،جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں