اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل کرائم ایجنسی سکینڈل،عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل،نیب راولپنڈی کی سفارش پر عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا،وفاقی کابینہ نے سرکلر سمری کے ذریعے منظوری دی،بشریٰ بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔















