اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیاست دان سامنے آکر بات کرتے ہیں،، دہشتگردوں کی طرح غاروں سے چھپ کر نہیں،، ن لیگ کے رہنما طلال چودھری کا مراد سعید کے بیان پر ردعمل، انہوعں نے کہا کہ ، بھڑکیں نہ ماریں،، دلیری دکھائیں، سامنے تو آئیں ،آپ نے سیاسی جدوجہد کے بجائے توڑ پھوڑ، فوج، اداروں اور قوم میں دراڑ پیدا کرنے کی منظم سازش کی۔















