اسلام آباد (اے بی این نیوز )آی سی سی ک پہلی ترجیح ٹیسٹ کرکٹ ہوتی ہے ،لیکن یہاں کام الٹا ہورہا ہے ،یہاں پہلے ٹی 20 کرکٹ اور پھر ون ڈے کرکٹ ہورہی ہے،آٸی سی سی نے تین ٹیسٹ میچز کھیلنے کی پالیسی بنا رکھی تھی ، ان خیا لات کا اظہار قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ماجد خان نے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ چیمین شپ کے میچز اب کم کٸے جا رہے ہیں ،اگلے سال سے ایک ٹیسٹ میچزکی سیریز ہونے جا رہی ہے ،سب سے بڑی ٹی 20 کرکٹ بھارت کی ہے ،آٸی پی ایل کے ہوتے ہوے ٹیسث کرکٹ کہاں جاے گی؟













