اہم خبریں

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے بعد پھر سے گرفتار کر لیا گیا

جہلم ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے بعد پھر سے گرفتار کر لیا گیا،علی محمد خان کو جہلم ڈسٹرکٹ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔علی محمد خان کو پنجاب پولیس نے گرفتار کیا۔پنجاب پولیس کے اہلکار علی محمد خان کو لے کر نامعلوم مقام پر روانہ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج دوپہر علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کو فوراً رہا کرنے کے احکامات دیئے تھے۔

متعلقہ خبریں