اسلام آباد (اے بی این نیوز )بادلوں نے شہر اقتدار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،اسلام آباد کا موسم دیکھتے ہی دیکھتے دل کش اور سہانا ہو گیا، تیز رفتار آندھی اور طوفان،گرمی کا زور ٹوٹ گیا،، موسم خوشگوار،، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لوٹ آئی،شہر اقتدار کے باسی موسم ک سے لطف اندوز ہونے گھروں سے باہر نکل آئے دن بھر شدید گرمی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔















