اہم خبریں

1997 کی طرح شریف برادران نے آج بھی سپریم کورٹ کے باہر بلوائی جمع کئے، مو نس الہیٰ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )1997 میں سپریم کورٹ پر حملہ کے ماسٹر مائنڈ شریف بردران کے 2023 میں بھی وہی ہتھکنڈے ، تب بھی فون ریکارڈ ہوتے تھے، اب بھی ہورہے ہیں، چودھری مونس الہٰی کی شریف برادران پر کڑی تنقید،انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ تب بھی سپریم کورٹ کے باہر بلوائی جمع کیے تھے اور اب بھی، شریف برادران تب بھی ناکام ہوئے تھے اور اب بھی ہونگے۔

متعلقہ خبریں