اہم خبریں

اسلام آباد کے عوام کل بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کریں،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے عوام کل بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے اس کرپٹ ٹولے کو شکست دیں ،یہ ہارس ٹریڈنگ اور کرپشن کے پیسے سے ضمیروں کی منڈیاں لگاتے ہیں،اس مافیا کے پاس اب کوئی راستہ نہیں بچا،عوام انکو بری طرح مسترد کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں