اہم خبریں

راجن پور،پنجاب پولیس کا کچے میں آپریشن جاری ، اہم کامیابی

راجن پور(نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس کا کچے میں آپریشن جاری ، اہم کامیابی، بدنام زمانہ دہشتگرد گورا عمرانی کی بستی کچی جمال میں داخل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کچے میں جاری آپریشن میں اب تک 7 دہشت ہلاک کیے جا چکے ہیں جبکہ 22 زخمی اور 23 سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ پولیس اب کچی جمال میں داخل ہو گئی ہے یہ وہی علاقہ ہے جس میں غلام رسول عرف چھوٹو نے سب انسپکٹر سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔

متعلقہ خبریں