اہم خبریں

وزیرِ اعظم شہباز شریف عسکری قیادت سے اظہاریکجہتی کیلئے آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف عسکری قیادت سے اظہاریکجہتی کے لیے آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی سمیت دیگر حکام بھی ہونگے اس کے علاوہ وہ سی ایم ایچ اور سروسز اسپتال میں زیر علاج زخمی اہلکاروں کی عیادت بھی کریں گے۔ وزیرِ اعظم اور نگراں وزیرِ اعلیٰ سیف سٹی آفس میں اجلاس میں سول و عسکری تنصیبات میں توڑ پھوڑ سے متعلق تفصیلات بھی بتائی جائیں گی ،صوبے میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔

متعلقہ خبریں