اہم خبریں

عمران خان کی گرفتاری سے تلخیاں بڑھ چکی ہیں ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

اسلام آباد (   )عمران خان کی گرفتاری سے تلخیاں بڑھ چکی ہیں ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دے رہے تھے انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی بحران مزید بڑھ گیا ہے ،سیاسی جماعتوں کو بات چیت کے دروازے بند نہیں کرنے چاہیے ،مل بیٹھ کر بات کرنی چاہیے ۔

متعلقہ خبریں