دیر دونی( اے بی این نیوز )شمالی وزیرستان کے علاقے دیر دونی میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ،6سپاہی شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک،دو زخمی ہوئے،سکیورٹی فورسز نے بہادری سے دہشت گردوں کو موثر جواب دیا۔