اہم خبریں

دریائے نیلم حادثہ،جاں بحق سیاحوں کی تعداد 9 ہو گئی

مظفر آباد ( اے بی این نیوز ) وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ میں جان بحق ہو نے والون کی تعداد نو ہو گئی،گاڑی کے ڈرائیور سمیت پانچ افارد زخمی ہو گئے جاں بحق ہو نے والے مسفرون کی تلاش جاری ہے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں، موامی افراد امدادی کامون میں مصروف ہیں جبکہ فوج کے ضوان بھی پہنچ گئے، واضح رہے کہ جیپ پھلاوئی کے مقام پر بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جا گری تھی

متعلقہ خبریں