اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکہ کے شہر شکاگوں میں امریکی مزدورں کو کم اجرت پر سرمایہ کاروں کیخلاف احتجاج کرنے پر امریکی انتظامیہ نے مزدووں پر دھاوا بول دیا تھا جس کے بعد سینکڑوں مزدور اپنی جان کی بازی ہارگئے تھے ۔ متعدد مزدور رہنمائوں پر سنگین مقدمات قائم کئے تھے ۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔مزدوروں کا دوران احتجاج مطالبہ تھا کہ انہیں 8 گھنٹے کام، 8 گھنٹے آرام اور 8 گھنٹے اہل خانہ کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔پاکستان میں مزدوروں ،لاکھوں محنت کشوں کو آج بھی صحت کی سہولتوں سمیت سوشل سیکیورٹی تک دستیاب نہیں















