اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے متعلق حکومت کی خواہش کے بارے میں بتادیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حکومت کی خواہش ہے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا کام عدل اور سیاستدانوں کا کام سیاست کرنا ہے۔















