اہم خبریں

بلوچستان کے 35 اضلاع کی ضلع کونسلوں کی مخصوص نشتوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اےبی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 35 اضلاع کی ضلع کونسلوں کی مخصوص نشتوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے تمام اضلاع کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہےبلوچستان کے 35 اضلاع ماسوائے کوئٹہ پولنگ 8 جون کو ہوگی الیکشن کمیشن پبلک نوٹس 8 مئی کو شائع کرے گا کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسرز کو 9 سے 12 مئی تک جمع کروائیں جا سکیں گےکاغذات نامزدگی سے متعلق ریٹرننگ افسر کےفیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنےکی آخری تاریخ 20 مئی ہو گیالیکشن ٹریبونل 22 مئی تک اپیلوں پر فیصلہ کرے گا
امیدواروں کی نئی لسٹ شائع کرنے کی آخری تاریخ 23 مئی ہوگی کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 24 مئی ہو گی امیدواروں کو انتخابی نشانات 25 مئی کو الاٹ کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں