اہم خبریں

میڈیا شرارتی ہوگیا ہے، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )نماز کے بعد مذکراتی ٹیم دوبارہ کمیٹی روم نمبر 3 میں پہنچ گئی ہے ،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نہ ڈیڈ ہے اور نہ لاک ہے صرف اور صرف ٹاک ہے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سے استفسار کیا گیا کہ آپ نے نماز باجماعت ادا کی ہے جس پر انھوں نے کہا کہ میں نے اپنی نماز پڑھی ہے کسی امام نے جماعت نہیں کرائی ہے جس پر ایک صحافی کے ان سے کہا کہ جماعت کے لیے مولانا فضل الر رحمان کو ہی بلالیتے اس پر طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ میڈیا شرارتی ہوگیا ہے

متعلقہ خبریں