کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سلنڈر دھماکا، آگ لگنے سے چارافرادزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقےسرجانی ٹاؤن سیکٹرفارڈی میں گھرمیں سلنڈردھماکاہونے سےآگ لگ گئی۔دھماکے کے باعث خواتین اوربچے سمیت4افرادزخمی جھلس کرزخمی ہوگئے، زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔















