اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزارت داخلہ کا نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان میں وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ ،، انتظامیہ اورپولیس کو قانون نافذ کرنے والوں اداروں سے ملکر سکیورٹی پلان تشکیل دینےکی ہدایت،چیف کمشنر اسلام آباد نے جڑوں شہروں کے افسروں کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں سکیورٹی پلان مرتب کیاجائےگا۔














