راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان اورنیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریزکیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ۔ راولپنڈی میں ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 500 روپے اور ون ڈے میچ کی ٹکٹ 300 روپے میں دستیاب ہوگی، کراچی میں ون ڈے میچز کے ٹکٹ 250 روپے سے ایک ہزار روپے میں دستیاب ہوں گے،،،،پہلا ٹی ٹونٹی 14اپریل کوقذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہوگا،سٹیڈیم کی صفائی ستھرائی شروع کر دی گئی ہے۔















