اہم خبریں

پاک افغان ٹی 20 سیرز، پاکستان ٹیم میں نئے تجربات ،رمیزراجہ بھی بول پڑے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاک افغان ٹی 20 سیرز ،پاکستان ٹیم میں ہونیوالے نئے تجربات کیخلاف سابق چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ بھی بول پڑے۔تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیزراجہ نے کہا کہ ٹیم میں تجربات کرنے کاکوئی مسئلہ نہیں ،لیکن میچ میں جیت اولین ترجیح ہونا چا ہیے ، ناقص کارکرگی کے باعث لگاتا ہے پاکستان کے باس اچھے کھلاڑی ہی موجود نہیں یا ٹیلنٹ کی کمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شکست کے باوجود پاکستان سیریز میں واپسی اور جیتنے کیلئے پُرامید ہوگی لیکن اب دیکھنا ہے اب پاکستان کی حکمت عملی کیا ہوگی۔

متعلقہ خبریں