اہم خبریں

پاکستان اور افغانستان کے دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق میچ آج رات 9 بجے شارجہ میں کھیلا جائے گا۔افغانستان پہلے میچ میں پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست دیکر ایک صفر کی برتری حاصل کر رکھی ہے ، اگر افغان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ جیت کر سیریز جیت گئی تو یہ افغان کرکٹ ٹیم کی کسی بھی بڑی ٹیم کے خلاف سیریز جتنے کی پہلی کامیابی ہوگی ۔

متعلقہ خبریں